پاکستان علاقائی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ راولپنڈی میں جانوروں کی چربی سے آئل بنانے کی کوشش ناکام بنا دی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ راولپنڈی میں جانوروں کی چربی سے آئل بنانے کی کوشش ناکام بنا دی 240 کلو چربی اور 1 من ہڈیوں کو موقع پر تلف کر دیا موقع پر چربی کی خرید و فروخت کا کوئی ریکارڈ موجود نہ تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ چربی سے تیار آئل کو صرف بائیو ڈیزل کمپنیوں کو فروخت کرنے کی اجازت ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے