پاکستان خاص خبریں

پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، نگران وزیراعلیٰ

muhseen

اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی آزادی ہے ہم نے آج کیلئے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کردی ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ایس ایل کرکٹ میچ ٹیم کی نقل وحرکت اور میراتھن ہے اس حوالے سے تمام منصوبہ بندی کی گئی تھی اور بہت پہلے اعلان کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri