پاکستان

پنجاب میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

پنجاب میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے پیر 25 نومبر تک ہوگا۔کابینہ کمیٹی کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے