پاکستان خاص خبریں

پنجاب میں 76 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب میں 76 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

صوبہ پنجاب مین 76 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئےگئے ہیںلاہور ہائیکورٹ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر علی بھٹی نے 76 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئےہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے