لاہور میں ہونے والی تہترویں پنجاب پنجاب گیمز میں اسلام آباد کے باکسروں کی شاندار کارکردگی ۔۔ گیمز میں خصوصی دعوت پر حصہ ینے والے باکسروں نے سونے کے تمغے اپنے نام کئے ۔51 کلو گرام کیٹیگری میں اسلام آبد کے ثاقب نے سیمی فائنل میں ساہیوال جبکہ فائنل میں لاہور کے میر زاہد کو ہرایا۔ 67 کلو گرام میں ظہور عباس نے گوجرانوالہ ،، بلوچستان، راولپنڈی کے کھلاڑیوں کو ہرا کر فائنل میں کوالیفائی کیا جہاں اسلام آباد کے ظہور نے لاہور کے اکرام خان کو ہرا کر طلائی تمغہ جیتا ۔ مجموعی طور پر اسلام آباد نے پانچ طلائی دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا اسلام آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کی صدر بیگم عشرت اشرف اور اولمپکس ایسوسی ایشن کے آرگنائزنگ سیکرٹری رانا سرور کا اسلام آباد کا مقابلوں میں شاندار کامیابی پر کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا کہ اسلام آباد کے کھلاڑی اس روایت کو آگے بڑھائیں گ
کھیل
پنجاب پنجاب گیمز میں اسلام آباد کے باکسر چھا گئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 475 Views
- 2 سال ago