پاکستان

پنجگور ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

پنجگور ، مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

پنجگور کے علاقے پروم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق متعدد افرد زخمی ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجگور میں فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے