پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا برقرار رکھنے کا امکان

حکومت کاپٹرولیم اسٹرٹیجک ذخائر21دن کے بجائے 3 ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد / کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی یا پھر برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ قبل ازیں 15 سے 20 روپے فی لیٹرکمی کی قیاس آرائیاں تھیں۔نگران وزیراعظم آج حتمی فیصلہ کریں گے۔تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھانے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے