پاکستان جرائم

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید اقبال کی نعش گیسٹ ہاوس سے برآمد

اسلام آباد، پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید اقبال کی نعش گیسٹ ہاوس سے برآمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید اقبال انتقال کر گئے سیکٹر ایف ایٹ فوراسلام آباد میں واقع مشعال گیسٹ ہاؤس سے ان کی نعش برآمد ہوئی پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش پمز اسپتال کی مارچری منتقل کردی گئی تھانہ مارگلہ پولیس موقع پر پہنچ گئی واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہے وہ پیپلزپارٹی کےڈویژنل صدر فیصل آبادتھے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے