سا ئنس و ٹیکنالوجی

پی اے سی،پی ٹی اے میں التواء کے شکار اربوں کے کیسز کی تفصیلات طلب

pta

اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی میں کئی سال سے التواء کا شکار اربوں روپے کے عدالتی کسز پر تشوش کااظہار کرتے ہوئے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے خود مختار اداروں اور ڈویژن میں انٹرنل آڈٹ نظام کو لاگو کر نے کیلئے کابینہ ڈویژن کو زارت خزانہ سے مشاورت کی ہدایت کی ہے۔کنونیئر نواب شیروسیر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس ہوا۔کیبینٹ ڈویژن کے ذیلی ادارے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی اور فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ کے مالی سال2017-18اور2018-19کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے