پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،وجہ کیابنی ؟ جانیں

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،وجہ کیابنی ؟ جانیں

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو گرفتار کرلیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ستی نے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے پی ٹی آئی کا کہن اہے کہ پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ستی لیگی رہنما عطا تارڑ کی جانب سے الزامات کے بعد گرفتار کیاگیا ہے ، عطا تارڑ نے پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ستی کارکنوں کو وکلا کی وردی میں عدالت لانے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر ستی کو وکلاءکی وردی میں عدالت لانے کی ٹریننگ دے رہی ہیں اور ہم نے اس حوالے سے آئی جی کو بتادیا ہے ۔ پی ٹی آئی ترجمان کیجانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین رہنماﺅں کونشانہ بنانے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے