ایف آئی اے سائبر کرائمز نے رات گئے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے اور وہ ایف آئی اے کو مطلوب تھے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پر اداروں کے خلاف بیان دینے اور لوگوں کواشتعال دلانےجیسےالزامات ہیں ان کا نام ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بھی شامل ہے انھیں سینئر سول جج شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں انکے کے 7 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی مگر عدالت نے 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے ، اعظم سواتی پر اداروں کے خلاف بیان دینے اور لوگوں کواشتعال دلانےجیسےالزامات ہیں
پاکستان
خاص خبریں
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی گرفتار دو دن کا ریمانڈ منظور
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1072 Views
- 2 سال ago