مون سون کی طاقتور مغربی لہر بلوچستان کے شمال سے چمن میں داخل ہوئی۔چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیر معمولی طوفانی ہوائیں چلیں۔تیز ہواو¿ں اور تیز ہواو¿ں کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔چمن، زیارت، کوزک ٹاپ، شیلا باغ میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔30 سے ??40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں پاک افغان سرحدی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان میں غیر معمولی مغربی نظام کا اثر ہونا شروع ہو گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق غیر معمولی تیز بارش اور ڑالہ باری کے باعث سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔
پاکستان
موسم
چمن ، طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل ہوگئی
- by Daily Pakistan
- اپریل 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 434 Views
- 8 مہینے ago