اسلام آباد:چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق منصوبے کو عالمی سطح پر حمایت حاصل نہیں ہوئی۔ چین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ایران اور خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے۔
خاص خبریں
چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
- by Daily Pakistan
- مارچ 8, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 9 Views
- 1 گھنٹہ ago

