پاکستان

کارکن تیاری کر لیں، کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے خاتون جج کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان پر ندامت کا اطہار کر دیا ہے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس لیے کارکن تیاری کر لیں، کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں۔
خیبرپختونخوا کے ارکان اسمبلی، زیلی تنظیموں اور مقامی عہدیداروں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ارکان اسمبلی مقامی قیادت کی مشاورت سے مارچ کی تیاری کریں۔
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو مزید وقت نہیں دے سکتے، اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا، کارکن کال کا انتظار کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے