کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں ایمان مزاری کے شوہر کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور انکے شوہر نے ٹریفک اہلکار سے تکرار کے باعث سڑک سے بیریئر ہٹائے تھے۔
پاکستان
جرائم
کار سرکار میں مداخلت ، وکیل ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 94 Views
- 1 مہینہ ago