پاکستان

کراچی ، ہاکس بے پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے

کراچی ، ہاکس بے پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے

کراچی ، ہاکس بے پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 1 شخص کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والے اور بچائے گئے افراد شریف آباد اعظم ٹان کے رہائشی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے