پاکستان

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ ، زخمیوں کے نام سامنے آگئے

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ ، زخمیوں کے نام سامنے آگئے

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر دھماکے کے 10 زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ شعبہ حادثات کی انچارج ڈاکٹر نوشین نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں پولیس کانسٹیبل وقار بھی شامل ہے جبکہ دیگر زخمیوں میں محمد الیاس، محمد نعیم اور عمر طارق شامل ہیں۔ ڈاکٹر نوشین نے بتایا کہ زخمیوں میں رانو خان، عظیم، تسلیم، علی، حمزہ اور صبیح شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے