دلچسپ اور عجیب

کسانوں کا ایران، افغانستان سے درآمدات کے خلاف احتجاج

Afghanistan farmer

کوئٹہ :قلعہ عبداللہ روڈ پر کسانوں نے ایران، افغانستان سے سیب،کھیرے اور پیاز کی درآمد کیخلاف بھر پور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
تفصیلات کے مطابق کسانوں نے درآمدات روکنےکا مطالبہ کرتے ہوئےکہا کہ ایران اور افغانستان سے سیب، پیاز اور کھیرا درآمدکرنے سے ہمارا معاشی نقصان ہو رہا ہے، ان پر کم ازکم ایک ماہ کی پابندی لگائی جائے۔
کسانوں نے مطالبہ کیا کہ فورٹ منرو، ڈی آئی خان اور سبی کی شاہراہوں پر ٹریفک مکمل بحال کی جائے، سیلاب کی صورت حال میں دسمبر 2023 تک زرعی قرض معاف کیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے