پاکستان خاص خبریں

کمیونسٹ پارٹی نے چین کی قوم کی خوش حالی اور عالمی امن کے لئے غیرمعمولی کردار ادا کیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور ڈیمارش جاری کرنے کا فیصلہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں نیشنل کانگریس کے انعقاد پر نیک تمناؤں کا اظہاراپنے پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی نے چین کی قوم کی خوش حالی اور عالمی امن کے لئے غیرمعمولی کردار ادا کیا چیئرمین ماؤ کی قیادت میں ترقی کا یہ سفر شروع ہوا اور اب کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پنگ کی سربراہی میں یہ سفر جاری ہے پاکستان پیپلزپارٹی اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان دوطرفہ تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے چین اور پاکستان کی دوستی میں اہم کردار ادا کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے