پاکستان خاص خبریں

کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔افسوس ناک حادثہ کندھ کوٹ میں مچھی بنڈو انڈس ہائی وے پر ایس ایس پی کشمور کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جا گری۔حادثے میں موبائل میں سوار 4 پولیس اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔افسوس ناک حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں میں محمد اسماعیل ، وفا حسین اور غلام حسین شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri