پاکستان خاص خبریں صحت

کینٹ جنرل ہسپتا ل راولپنڈی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے مہم کا آغاز

کینٹ جنرل ہسپتا ل راولپنڈی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے مہم کا آغاز

کینٹ جنرل ہسپتا ل راولپنڈی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے مہم کا آغاز پریزیڈنٹ وسٹیشن کما نڈرراولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئیر سلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار نے پولیو مہم کا افتتاح کیا 7روزہ مہم کے دوران کینٹ کے تما م علاقوں میں بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے پریزیڈنٹ وسٹیشن کما نڈرراولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ بریگیڈئیر سلمان نذر نے گزشتہ روز کینٹ جنرل ہسپتال میں پولیو مہم 2023 کا افتتاح کیا اس موقع پر اُن کے ہمر اہ سی ای او کینٹ بورڈ عمران گلزار،ایڈ منسٹر یٹرسی جی ایچ بر یگیڈئیر (ر) حسن ابراہیم،ڈی ایچ او راولپنڈ ی ڈاکٹر عامر شیخ،ڈی ڈی ایچ او راولپنڈی ڈاکٹر نو ید قا سم، اسسٹنٹ کمشنرکینٹ زنیرہ جلیل،ڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر عتیق الد ین، ڈاکٹر شمائلہ اکبر ایریا کوآرڈینیٹر اورمحکمہ صحت کا عملہ بھی موجود تھا سی ای او کینٹ عمران گلزار نے سٹیشن کمانڈر کا استقبال کیا جبکہ سٹیشن کمانڈر نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ پو لیو مہم کا افتتاح کیا ایڈمنسٹر یٹر کینٹ ہسپتا ل بر یگیڈئیر حسن ابراہیم نے ڈاکٹر زاور پیر ا میڈیکل سٹاف کا تعارف کر ایااور صوبائی محکمہ صحت کے حکام نے پولیو مہم پر بریفنگ دی بعد ازاں سٹیشن کمانڈر،سی ای او کینٹ بورڈ اور اے سی کینٹ نے بچوں کو قطرے پلا کر اس مہم کا آغاز کیا یہ مہم22جنور ی2023 تک جاری رہے گی اس دوران کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے تما م علاقوں بشمول دیہی علاقوں کو بھی اس مہم میں احاطہ کیا گیا جس کے لئے 520مو بائل ٹیمیں اور 65فکسڈ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اس مہم کے دوران 1لاکھ 48ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے اس موقع پر شرکا ء نے اس عز م کا اظہار کیا کہ مشترکہ کاوشوں سے اس وباء پر جلد مکمل طورپرقابوپالیاجائیگاانہوں نیتما م معز ز والدین سے گز ارش کی ہے کہ اپنے تما م پانچ سال تک کے بچوں کو پو لیو کے قطر ے لازمی پلوائیں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے پولیو ورکرز کے ساتھ بھر پور تعاون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے