کینیڈا کی وفاقی پولیس کی جانب سے ٹورانٹو میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ ابھی تک ملزمان کے نام جاری نہیں کیے گئے۔ رائل کینیڈین مانٹیڈ پولیس (آر سی ایم پی) الزامات کی تفصیل جاری کرے گی۔ آر سی ایم پی کے اسٹنٹ کمشنر میٹ پیگز پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ دہشت گردی کے الزامات میں باپ بیٹے کی گرفتاری کی اطلاع پر کمیونٹی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دنیا
کینیڈا ، دہشتگردی کی کارروائیوں کے الزام میں ملوث بات بیٹا گرفتار
- by Daily Pakistan
- جولائی 31, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 210 Views
- 6 مہینے ago