پاکستان خاص خبریں

کیپٹن(ر)صفدرنے نیازی قبیلے کے حوالے سے کیا کہا؟

کیپٹن(ر)صفدرنے نیازی قبیلے کے حوالے سے کیا کہا؟

رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ سیاست ہونی چاہیے مگر گالم گلوچ اور دوسروں کی پگڑیاں نہ اچھالی جائیں،روز نیوز چینل میرے دل کے قریب،فیملی کیساتھ بیٹھ کر دیکھنے کے قابل ہے،روز نیوز چینل لوگوں کی اصلاح کا باعث بن رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن(ر)صفدر نے روز نیوز کے پروگرام سچی بات ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیازی خاندان سے میر اپرانا تعلق اور رشتہ ہے جب بھی میانوالی جاتا تھا عبدالستار خان نیازی کے مراز پر حاضری دیتا تھا آپ کے خاندان سے روحانی تعلق ہے نیازی ہمارا پیر خانہ تھا،کیونکہ ان کا شمار ہمارے تایا کیہم عصر لوگوں میں ہوتا تھا ان سے روحانی تعلق رہاہے محترم جنرل نیازی محب وطن شخصیت تھے ، وہ قومی ہیرو تھے ،ان سے 28سالہ تعلقات ہیں روزٹی وی تو میرا اپنا چینل ہے جی تو چاہتاہے کہ اسلام آباد سے بطور صحافی اینکراپنی خدمات سرانجام دوں طرز گفتگو کیا ہے تحریک کردار ادا کیا صحافت کے بانی ظفر علی خان کون تھے حمید نظامی کا طر ز گفتگو کیا تھا انہوں نے تحریک پاکستان میں کردار اداکیا قائد اعظم کیساتھ ملکر پاکستان صحافت نے بنایا تھا روز ٹی وی کو اس لئے پسند کرتا ہوں کہ یہ فیملی چینل ہے بچوں خواتین کیساتھ بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں سیاست ہونی چاہیے مگر گالم گلوچ دوسری کی پگڑیاں نہ اچھالی جائیںدوسروں کالحاظ ہونا چاہیے روز ٹی وی معاشرے میں اصلاح کا باعث بن رہاہے روز ٹی وی کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کو پیغام دینا چاہتاہوں کہ برکتیں تب ہونگی جب آپ برکتیں مانگیں اور آپ کا تعلق اللہ سے ہوگا بزرگان دین سے ہوگاکیپٹن صفدر والد صاحب نے کتابیں لکھیں71میں جو لکھا آج وہ آج عدالتوں میں وہی ہے دنیاآج کیپٹن صفدر کو جانتی ہے مصائب ہمارے پاس نہیں آتے وہ کریم ہمیں مصائب سے بچالیتے ہیں آج قوم اپنے بچوں کو حلال کھلائیں تاکہ وہ ڈاکٹر عبدالقدیر بنیں زرق حلال کی تمنا کی جائے ، حرام سے اجتناب کیا جائے محمد شریف ایسی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی اپنے بیٹوں نواز شریف اور شہباز شریف کی پرورش نہایت اچھے طریقے سے کی کرپشن انکی تربیت میں نہیں تھی اس لیے انکے بیٹوں نے ملک کو تحفظ دیا جنگ بدر میں آپ ہزاروں کو نہ دیکھیں 313 کو دیکھا کریں روز چینل تربیت گاہ ہے کھبی آپ کے ساتھ پروگرام کرونگا جس میں بچوں کو پیغام دونگا کہ ہمارادین ہمیں امن ومحبت سکھاتاہے گالم گلوچ سے اجتناب کرنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri