مظفر آباد کے علاقے چھون میں دریائے نیلم میں گرنیوالی گاڑی میں سوار چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔جان بحق افراد دریامیں گرنیوالی گاڑی میں سوار تھے ، گاڑی بارش کے باعث سڑک سے پھسل کر دریامیں گر گئی تھی ۔اس حادثے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ رات کا وقت ہونے کی وجہ سے کسی کوپتہ نہیں چل سکا ، صبح راہ گیروں کی نظر پڑنے پر حادثے کی اطلاع ملی ۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق جھینگ نامی گاﺅں سے تھا ۔گاڑی میں سوار ایک خاتون کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
خاص خبریں
گاڑی دریائے نیلم میں جاگری ، ساری رات کوئی مدد کونہ پہنچا ، 4 زخمی صبح تک تڑپتے تڑپتے چل بسے ، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 3, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1455 Views
- 1 سال ago