سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری ایسے نظام کے ساتھ ٹکر ہے جو فسطائیت پر مبنی ہے۔گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ تحریک کیاندرمختلف قسم کی کمپین ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ایسے نظام کے لوگوں کے ساتھ ٹکرہے جوفسطایت پریقین رکھتے ہیں، سول نافرمانی کا پہلا فیزاوورسیز پاکستانیوں سے متعلق ہے، عوام سرکار سے بیزاری کا اعلان کریں گے، فیزٹومیں بل جمع نہیں کرائیں گے۔شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان مخالف نہیں نہ ملک چھوڑکرجاتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نیمذاکرات کا ایک راستہ کھول دیا ہے، سول نافرمانی کی کال پاکستان مخالف نہیں ہے، ہم پرامن احتجاج کرتے ہیں ہمیں دہشت گرد کہا جاتا ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہمارا کہنا ہیاگرکسی نے مذاکرات کرنے ہیں تووہ رابطہ کرلے، ہم نیابھی تک کسی سیرابطہ نہیں کیا۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پوری پارٹی کا بشری بی بی سیاحترام کا رشتہ ہیں،عمران خان کی اہلیہ نے بانی سیکوئی شکایات نہیں کی۔
پاکستان
ہماری ایسے نظام کیساتھ ٹکر جو فسطائیت پر مبنی ہے ، شیخ وقاص اکرم
- by Daily Pakistan
- دسمبر 10, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 28 Views
- 6 دن ago