پاکستان خاص خبریں

ہمیں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی کامیابی پر فخر ہے۔وزیر خارجہ کا ٹویٹ

۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔وزیر خارجہ نے اس ملاقات کے حوالے سے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی کامیابی پر فخر ہے انھوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان کی قومی ترقی میں ان کی مسلسل حمایت کو سراہتے ہیں۔ ہمارے متحرک تارکین وطن مضبوط پاک امریکہ تعلقات کا اثاثہ ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri