پاکستان خاص خبریں موسم

12 جنوری سے پندرہ جنوری ، پاکستان کی 100 سالہ تاریخ میں سرد ی کی شدید لہر کا امکان

12 جنوری سے پندرہ جنوری ، پاکستان کی 100 سالہ تاریخ میں سرد ی کی شدید لہر کا امکان

12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔ اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔ جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔ گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔ یہ پاکستان بھر میں خصوصا” پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ قہوہ کا زیادہ استعمال کریں۔ موٹا اونی لباس پہنیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri