بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کیلئے پاکستان جانے سے انکار کر دیا اس بات کا اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کیا ہے انھوں نے کہا کہ کہا کہ اگلے برس ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہو گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے پر فی الحال اپنا مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اے سی سی کے فیصلے کا انتظار کرے گا
کھیل
2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی جے شاہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 18, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 555 Views
- 2 سال ago