اسلام آباد : وزیراعظم گرین انقلاب منصوبے کے تحت تین سالوں میں 5 ارب روپے خرچ کیے جائینگے ۔وزیراعظم سبز انقلاب منصوبہ پورے پاکستان میں قابل عمل ہوگا، سبز انقلاب منصوبہ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کی چھتری تلے مکمل ہوگا ، منصوبے کیلئے نجی انٹر پینیور کے ذریعے اضافی مشینری کی خریداری کی جائیگی ، منصوبے کیلئے فنڈز وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری کیے جائیں گے ۔وزیراعظم سبز انقلاب منصوبہ تین سال کی مدت میں مکمل کیاجائیگا ، منصوبے کی تکمیل کی تاریخ تیس جون 2026 ہے ، وزیراعظم گرین انقلاب منصوبے کے تحت تین سالوں میں پانچ ارب روپے خرچ کیے جائینگے ۔
خاص خبریں
وزیراعظم سبز انقلاب منصوبے پر 5 ارب خرچ کیے جائینگے ، منصوبہ کتنے سال میں مکمل ہوگا؟ جانیں
- by Daily Pakistan
- جولائی 23, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1022 Views
- 2 سال ago