وفاقی حکومت نے رواں سال 2022 کے انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے امیر لوگوں پر عائد کردہ ڈیمڈ ٹیکس کی وصولی کیلئے متعارف کروایا جانے والا فارم جمع کروانا لازمی قرار دیدیا ہے ٹیکس ائیر 2022 کیلئے پہلے سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو بھی 31 دسمبر 2022تک ڈیمڈ ٹیکس فارم جمع کرانا ہوگا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے
دلچسپ اور عجیب
31دسمبر تک ڈیمڈ ٹیکس فارم جمع کرانا ہوگا
- by Daily Pakistan
- نومبر 23, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1242 Views
- 2 سال ago