کھیل

انڈیا پاکستان کے مابین کرکٹ ٹاکرہ کل دوبئی میں ہو گا

ینڈیا پاکستان کرکٹ میچ

ایشیا کپ کے سپر فور کے مرحلے میں رسائی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ اتوار کو دبئی میں روایتی حریف انڈیا سے ہوپاکستان اور انڈیا کا اس ایشیا کپ میں دوسری مرتبہ آمنا سامنا ہو گا اور اگر دونوں ٹیمیں فائنل میں پہنچ جاتی ہیں تو یہ ٹورنامنٹ میں ان دونوں کا تیسرا میچ ہو گا پاکستان اور انڈیا کا اس ایشیا کپ میں دوسری مرتبہ آمنا سامنا ہو گا اور اگر دونوں ٹیمیں فائنل میں پہنچ جاتی ہیں تو یہ ٹورنامنٹ میں ان دونوں کا تیسرا میچ ہو گا پاکستان کا سپر فور مرحلے میں انڈیا کے خلاف میچ کے بعد اگلا مقابلہ سات ستمبر کو افغانستان سے ہو گا۔ جبکہ آخری میچ نو ستمبر کو سری لنکا سے ہو گ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے