پاکستان علاقائی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور علاقہ مجسٹریٹ بھی

ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور علاقہ مجسٹریٹ بھی موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر گلگت نے یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیاء خودونوش اور حکومت کی جانب سے دی گئی ریلیف پیکیچ کا تفصیلی جائزہ لیا اس دوران ڈپٹی کمشنر گلگت نے یوٹیلیٹی سٹورکے انچارچ کو سختی کے ساتھ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹور کے باہر بینرز آویزاں کریں اور حکومت کی جانب سے دی گئی ریلیف پیکیچ ہر صورت عوام الناس تک پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائیں اس کے ساتھ س…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے