پاکستان خاص خبریں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم کو سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی

آرمی چیف کی بڑی بیٹھک، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم کو سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے طریقہ کار کا آغاز ہوگیا ہے،سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوا دی جائے گی،25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل مکمل ہوجائے گ میڈیا جو اس وقت چلا رہا ہے وہ درست نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے