کراچی:نیٹ فلیکس کی ہٹ سیریز ”دن کراؤن“ میں بہتری اداکاری کرنے والے پاکستان کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا اسلام قبول کرنا چاہتی تھیں۔برطانوی شاہی خاندان پربنی ویب سیریز ”دی کراؤن“ میں پاکستانی ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کرنے والے ہمایوں سعیت کا کہنا ہے کہ ڈیانا ڈاکٹر حسنات کیلئے اسلام قبول کرنا چاہتی تھیں۔ہمایوں سعید نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ایک منظر میں شہزادی لیڈی ڈیانا نے ڈاکٹر حسنات سے کہا کہ وہ ان کے لئے اسلام قبول کرنا چاہتی ہیں اس سین کو فلمایا گیا تھا مگر اس کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
لیڈی ڈیانا اسلام قبول کرنا چاہتی تھیں،ہمایوں سعید
- by Daily Pakistan
- دسمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 549 Views
- 2 سال ago