راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ،فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ،دو افراد جلس گئے، ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا،لواحقین کے مطابق رات کو گیس چولہا جلا کر سو گئے تھے، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے رات کو کہیں چولہا بند ہو گیا،جب گیس واپس آئی تو گیس لیکج شروع ہو گئی،بجلی کا بٹن آن کرنے سے دھماکہ ہو گیا،
پاکستان
خاص خبریں
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں میں گھر میں دھماکہ
- by Daily Pakistan
- جنوری 11, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 479 Views
- 2 سال ago