چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کا دورہ اڈیالہ جیل.چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس اطہر منااللہ نے جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جیل حکام نے چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کو جیل پر بریفنگ دی،آر پی او راولپنڈی ناصر ستی اور سی پی او راولپنڈی شہزاد بخاری بھی معزز جسٹس صاحبان کے ہمراہ موجود
پاکستان
خاص خبریں
چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کا دورہ اڈیالہ جیل
- by Daily Pakistan
- جنوری 20, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 879 Views
- 2 سال ago