پاکستان

سیاسی قیادت سے انتخابات پر اتفاق رائے کےلیے رابطہ کریں گے، سراج الحق

سراج الحق کا آئی پی پیز سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت سے انتخابات پر اتفاق رائے کےلیے رابطہ کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ مسائل کا حل 2 صوبوں کی بجائے شفاف قومی الیکشن میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ او آئی سی اور اسلامی ممالک اسرائیلی مظالم روکنے کےلیے عملی اقدامات کریں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بے موسمی بارشوں سے گندم کی فصل کا نقصان ہوا ہے۔ کسان پریشان ہیں، پوری قوم اجتماعی توبہ کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے