پاکستان

اظہار یکجہتی ریلی ، پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی پر مقدمہ ، کتنے کارکن گرفتار ہیں ِ؟ جانیں

اظہار یکجہتی ریلی ، پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی پر مقدمہ ، کتنے کارکن گرفتار ہیں ِ؟ جانیں

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے اظہا ر یکجہتی ریلی کے بعد مجھ سمیت تین ایم این ایز پر مقدمہ درج جبکہ 38 کارکنوں کو گرفتار کیاجاچکا ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ کل کی ریلی کے بعد ورکرز کے گھرو ں پر چھاپے مارے جارہے ہیں مجھ سمیت تین ایم این ایز پر مقدمہ درج 38 کارکن گرفتار ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آئین اور عدلیہ کیساتھ کھڑے ہونے کی بات کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے