پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے یہ افسوس ناک خبر گزشتہ روز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔شاہین نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری دادی نے آج آخری سانس لی، ان کی نماز جنازہ شام 6:30 بجے لنڈی کوتل میں ادا کی جائے گی۔سوشل میڈیا پیغام میں شاہین نے اپنے فینز سے درخواست کی کہ مرحومہ کی روح کے لیے دعا کریں۔شاہین آفریدی نے بھی دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ میری دادی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
کھیل
شاہین آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں
- by Daily Pakistan
- مئی 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 470 Views
- 3 سال ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
