پاکستان

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشتگرد مارا گیا ، 3 شدید زخمی ، چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشتگرد مارا گیا ، 3 شدید زخمی ، چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کوئٹہ ، گوادر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ۔سکیورٹی فورسز نے دہشتگردون کی اطلاع پر گوادار میں چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے ٹھکانے سے فائرنگ کردی ، دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 1 دہشتگرد مارا گیا جبکہ تین شدید زخمی ہوئے ۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے