دنیا

افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق

افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق

افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان کے ایک گاو¿ں میں شدید برف باری کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے میں اب تک 8 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔شدید برف باری کی وجہ سے ہیلی کاپٹر اترنے سے قاصر ہیں اور سڑکوں کا رابطہ بھی منقطع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے