پاکستان

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا کابینہ سمیت تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے