قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی درخواست کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے… متعلقہ ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی درخواست کردی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق تحقیقات سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ گاڑی اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو سعودی عرب کی حکومت نے 1997 میں تحفے میں دی تھی، ملنے والی گاڑی وفاقی ٹرانسپورٹ پول میں شامل تھی۔
پاکستان
توشہ خانہ گاڑیوں کار یفرنس ، نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی
- by Daily Pakistan
- اپریل 17, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 340 Views
- 9 مہینے ago