مردان کے علاقے ہاوڑہ بانڈہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں کو زخمی کیا، باپ اور 2 بھائیوں کو قتل کیا اور پھر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا، نہاد اللہ نامی نوجوان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا۔
پاکستان
جرائم
مردان میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، ایک خاتون زخمی
- by Daily Pakistan
- جون 19, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 306 Views
- 1 سال ago