مون سون ہواں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔سندھ کے ضلع سانگھڑ، میرپورخاص، عمر کوٹ، بدین اور دیگر ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان
موسم
آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی
- by Daily Pakistan
- جولائی 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 245 Views
- 6 مہینے ago