دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا اعزاز کی بات ہے، ہم سب بہت پرجوش ہیں، ہمارے پاس اچھے اسپنرز ہیں۔شان مسعود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ جیتنے کے لیے 20 وکٹیں درکار ہوتی ہیں۔انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیت کر پہلے ٹیسٹ میں اچھی کامیابی حاصل کرتے تو بیٹنگ کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم میں 3 سیمرز اور اسپنرز ہیں۔
کھیل
دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 15, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 137 Views
- 2 مہینے ago