پشاور میں گلبہار نمبر 4 روڈ پر تاجر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔واقعے میں ملوث ملزمان کارروائی انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
پاکستان
جرائم
پشاور: تاجر کے گھر پر دستی بم کا حملہ
- by Daily Pakistan
- نومبر 6, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 124 Views
- 1 مہینہ ago