جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔افسوسناک حادثہ گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے تولہ دچھور میراں میں پیش آیا جہاں تیز رفتار جیپ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ کمسن بچی شدید زخمی ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان
مظفرآباد: جیپ کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- اپریل 6, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 527 Views
- 3 مہینے ago