انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں، ژالے سرحدی

پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا ہے کہ آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں کیونکہ اب لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں۔حال ہی میں ژالے سرحدی نے نجی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی

سندھ ہائی کورٹ میں 10 سے زائد لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہریوں کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ اب تک کیا اقدامات ہوئے ہیں؟تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ 22 جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن ہوگیا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے علی ظفر نے گائے تھے،2018 میں ان پر ساتھی گلوکارہ میشا شفیع نے ہراسگی کا الزام لگایا جس سے کیریئر شدید متاثر ہوا، تب سے انھیں دوبارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم کی 7 سال بعد بالی ووڈ میں دوبارہ واپسی

ممبئی: گلوکار عاطف اسلم 7 سال بعد بالی ووڈ کی فلم کے لیے گانا گائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی فلموں کو متعدد سپر ہٹ گانے دینے والے عاطف اسلم بالی ووڈ کی نئی فلم ” لو اسٹوری آف 90 ٹیز” میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ عاطف اسلم 7 سال […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی بگ باس 17 کے فاتح قرار

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کا ٹائٹل بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 16 اکتوبر 2023 سے بگ باس 17 کا آغاز ہوا تھا، جس کی میزبابی بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کررہے تھے اور گزشتہ روز 28 جنوری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں، دوسروں کی پرواہ نہیں کریں: شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ آپ زندگی میں جو کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور کریں ، دوسرے کیا کہہ رہے ہیں، اس کی فکر نہیں کرنی چاہیے کیونکہ لوگ تو کہیں گے ہی ان کا یہ ہی کام ہے۔حال ہی میں پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ رشتۂ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

‘دل دل پاکستان’ گانے پر آیوشمان کھرانہ کو جلا وطن کرنے کا مطالبہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار آیوشمان کھرانہ نے پاکستان کا مشہور زمانہ ملی نغمہ ‘دل دل پاکستان’ گاکر بھارتیوں میں نفرت کی آگ مزید بھڑکا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر آیوشمان کھرانہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں لائیو کنسرٹ کے دوران پاکستان کا زبان زد عام ملی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ثنا جاوید کے علاوہ شعیب ملک کو کونسی 7 اداکارائیں پسند؟

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرنے والے سابق کپتان شعیب ملک خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، قومی کرکٹر کے پُرانے انٹرویوز کی ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔شعیب ملک نے ماضی میں معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہمارے ملک میں وزیراعظم کی طرح بیویاں بھی جلد تبدیل کرلی جاتی ہیں: اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مردوں کے ایک سے زائد شادیاں کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سعیدہ امتیاز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شادی کے بارے میں لکھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے شادی کرنا چاہوں گی۔اُنہوں نے لکھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہریتھک روشن کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم بزنس کے ماہر اور پروڈیوسر گریش جوہر نے بتایا ہے کہ تمام خلیجی ممالک نے پاکستان کے خلاف بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز […]

Read More