انٹرٹینمنٹ

فلم "اینمل” میں چھوٹے بھائی کو مرتا دیکھ کرسینما سے باہر آگیا، سنی دیول

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنی دیول کا کہنا ہے فلم “اینیمل” کا کلائمکس چھوڑ کر سینما سے باہر آگیا۔بالی ووڈ کے اسٹرونگ سمجھے جانے والے ہیرو سنی دیول نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم “اینیمل” پوری دیکھے بغیر سینما سے باہر آگئے تھے۔سنی دیول […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اگر شریک حیات آپکی خوشیوں میں خوش نہ ہو تو ایسے رشتے کو ختم کردیں: ریحام خان

سابق چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کا شریک حیات آپ کی خوشیوں میں خوش نہ ہو تو ایسے رشتے کو ختم کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنی اور اپنے تیسرے شوہر مرزا بلال کی چند تصاویر پر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ایمان مزاری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی وکیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے نکاح کی تقریب سے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا۔انسانی حقوق […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نمازکی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوفزدہ ہوگئی، ارمینا خان

کراچی: اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کے بعد نماز پابندی سے ادا کرنا شروع کردی ہے۔ارمینا خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ میرے والد نے نماز پابندی سے پڑھنے کی تاکید کی تھی۔ ان کے انتقال کے بعد کوشش کرتی ہوں کہ ہر نماز وقت پر ادا کروں۔اداکارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور شوریٰ خان کے نکاح کی تقریب گزشتہ روز ممبئی میں منعقد ہوئی تھی جس میں سلمان خان، سیہیل خان، سلیم خان اور ارباز خان کے بیٹے ارہان خان سمیت […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میرا چوپڑا نے پرینکا اور پرینیتی چوپڑا کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی

بالی ووڈ اداکارہ میرا چوپڑا نے اپنی کزن پرینکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ فلم لندن 1920 سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی میرا چوپڑا نے کہا ہے کہ ان کی کزن پریانکا چوپڑا اور پرینیتی چوپڑا کے ساتھ ان کے تعلقات مضبوط نہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارباز خان جلد میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرینگے: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بالی وڈ اداکار ارباز خان میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ اداکار ارباز خان رواں ماہ کی 24 تاریخ کو شادی کررہے ہیں، ان کی میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی ممبئی میں ہوگئی جس میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

"آئمہ بیگ نے میرا گانا چُرا کر مجھ پر ہی چوری کا الزام لگایا”، شیراز اپل

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و موسیقار شیراز اپل نے کہا ہے کہ آئمہ بیگ نے پہلے اُن کا گانا چوری کیا اور پھر اُن پر ہی چوری کا الزام لگا دیا۔رواں سال جولائی میں آئمہ بیگ کا گانا “فنکاری” ریلیز ہوا تھا جسے مداحوں کی جانب سے خوب مقبولیت ملی تھی، اس گانے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی ویڈیو کال وائرل

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ماضی میں پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ تعلقات میں رہنے والی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے خوب چرچے ہورہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فلم اسٹارز کے حیران کن معاوضے، شاہ رخ، عامر اور سلمان کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ہالی وڈ اور بالی وڈ کے فنکار ایک فلم کا معاوضہ کتنا چارج کرتے ہیں، یہ جان کر آپ حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے۔اس وقت بالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فن کار کنگ خان شاہ رُخ ثابت ہوئے ہیں، انہوں نے 2023 میں سب سے زیادہ کمائی کی، سپرہٹ فلم […]

Read More